| قرآنِ پاک کی تعلیم، تجوید، ناظرہ، حفظ اور بنیادی اسلامی تربیت کے لیے ایک بہترین آن لائن ادارہ ہے۔ | الہادی آن لائن قرآن اکیڈمی کا مقصد بچوں، بڑوں اور خواتین کو گھر بیٹھے قرآنِ پاک صحیح تلفظ، تجوید اور آسان طریقے سے سکھانا ہے۔ ہماری اکیڈمی میں تجربہ کار اساتذہ طلبہ کو محبت، توجہ اور منظم طریقے سے پڑھاتے ہیں | ہم صرف قرآن پڑھانے پر نہیں بلکہ اسلامی آداب، نماز، مسنون دعاؤں، کلمات اور اخلاقی تربیت پر بھی خاص توجہ دیتے ہیں، تاکہ ہر طالب علم قرآن کے ساتھ اچھا کردار بھی حاصل کرے۔ |
| تجربہ کار اور محنتی اساتذہ | آن لائن کلاسز کی سہولت | بچوں اور بڑوں کے لیے الگ کورسز |
| قرآن ناظرہ، تجوید اور حفظ کی تعلیم | نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تربیت | والدین کو طلبہ کی کارکردگی سے آگاہ رکھنا |