تعارف

الہادی آن لائن قرآن اکیڈمی

طلبہ آن لائن کلاس میں قرآن مجید پڑھ رہے ہیں

الہادی آن لائن قرآن اکیڈمی ایک دینی تعلیمی ادارہ ہے جہاں بچوں، بڑوں اور خواتین کو گھر بیٹھے قرآنِ پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔

ہمارا مقصد

ہمارا مقصد طلبہ کو قرآنِ پاک صحیح تلفظ، تجوید، ناظرہ، حفظ اور آسان طریقے سے سکھانا ہے۔

ہماری تعلیم

قرآن مجید اور کورسز کی تصویر

اکیڈمی میں ناظرہ قرآن، تجوید، حفظ، نماز، مسنون دعائیں، کلمات اور بنیادی اسلامی تعلیمات پڑھائی جاتی ہیں۔

اخلاقی تربیت

ہم پڑھائی کے ساتھ ساتھ طلبہ کی اخلاقی تربیت، وقت کی پابندی اور اچھے کردار پر بھی خاص توجہ دیتے ہیں۔