داخلہ

داخلہ کا طریقہ

آن لائن داخلہ کی تصویر

داخلہ کے لیے رابطہ نمبر یا واٹس ایپ پر طالب علم کا نام، عمر، مطلوبہ کورس اور مناسب وقت بھیج دیں۔

مرحلہ کام
1 طالب علم کی بنیادی معلومات بھیجیں۔
2 کورس اور کلاس کا وقت منتخب کریں۔
3 استاد کے ساتھ آن لائن کلاس شروع کریں۔
4 والدین باقاعدگی سے بچے کی کارکردگی معلوم کر سکتے ہیں۔

کون داخلہ لے سکتا ہے؟

بچے، بڑے اور خواتین قرآن ناظرہ، تجوید، حفظ، نماز، دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں۔